عیسائی(کرسچیئن) حضرت عیسی علیہ اسلام کو خدا کا بیٹا اور خدا کہتے ہیں۔اور ان کا یہ بھی ایمان ہے کہ حضرت عیسی علیہ اسلام کو صلیب پر مصلوب کر کے مار دیا گیا۔اور پھرتین دن بعد حضرت عیسی علیہ اسلام دوبارہ جی اٹھے۔
اس کا ایک ہی جواب ہے۔ کیا کوئی انسان خدا کو مار سکتا ہے۔؟ اور کیا خدا مر سکتا ہے۔جس کو انسان مار دیں وہ خدا کیسے ہو سکتا ہے۔؟ اور جو مر جائے وہ خدا کیسے ہو سکتا ہے۔؟
درحقیقت ایسے لوگ کافر ہوگئے ہیں جنہوں نے کہا کہ اﷲ ہی مسیح ابنِ مریم (علیہما السلام) ہے حالانکہ مسیح (علیہ السلام) نے (تو یہ) کہا تھا: اے بنی اسرائیل! تم اللہ کی عبادت کرو جو میرا (بھی) ربّ ہے اور تمہارا (بھی) ربّ ہے۔ بیشک جو اللہ کے ساتھ شرک کرے گا تو یقیناً اﷲ نے اس پر جنت حرام فرما دی ہے اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور ظالموں کے لئے کوئی بھی مدد گار نہ ہوگا۔ سورہ المائدہ آیت نمبر72
بیشک عیسٰی (علیہ السلام) کی مثال اﷲ کے نزدیک آدم (علیہ السلام) کی سی ہے، جسے اس نے مٹی سے بنایا پھر (اسے) فرمایا ’ہو جا‘ وہ ہو گیا۔ سورہ آل عمران آیت نمبر59
یہ مریم (علیہا السلام) کے بیٹے عیسٰی (علیہ السلام) ہیں، (یہی) سچی بات ہے جس میں یہ لوگ شک کرتے ہیں۔
یہ اللہ کی شان نہیں کہ وہ (کسی کو اپنا) بیٹا بنائے، وہ (اس سے) پاک ہے، جب وہ کسی کام کا فیصلہ فرماتا ہے تو اسے صرف یہی حکم دیتا ہے: ”ہوجا“ بس وہ ہوجاتا ہے۔ سورہ مریم آیت نمبر34-35
حضرت عیسی علیہ اسلام عیسائیوں کی عقیدہ کو باطل قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ۔
بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔ سورہ مریم آیت نمبر 30
اور بیشک اللہ میرا (بھی) رب ہے اور تمہارا (بھی) رب ہے سو تم اسی کی عبادت کیا کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔ سورہ مریم آیت نمبر36

0 comments:
Post a Comment