Thursday, December 16, 2010

رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا


رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
کتب مادہ کا بیان
    عنوان: رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Dec 14,2010
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    مختصر بیان: زیر نظر کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے محرم الحرام کی رسومات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ حافظ صاحب نے شیعی رسومات کی تاریخ ایجاد و آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین میں یزید کسی بھی حوالے سے ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی قلعی کھولی ہے ,نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/329613
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا.pdfرسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
2.2 MB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا.pdf: رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا.pdf
متعلقات

by islamhouse.com

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...