Sunday, January 16, 2011

ماہ صفر اور موجودہ مسلمان


ماہ صفر اور موجودہ مسلمان
ویڈیو مادہ کا بیان
    عنوان: ماہ صفر اور موجودہ مسلمان
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Jan 15,2011
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    مختصر بیان: اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے جسمیں ہر قسم کی توہمات اور بدشگونی وبدفالی کی شدید مذمت کی گئی ہے, اسی طرح کسی دن یا مہینہ کو منحوس سمجھنے سے روکا کیا گیا ہے لیکن أفسوس ! اپنے آپ کو اہل سنت وجماعت کا دعوى کرنے والا مسلمان اس بیجا نحوست وبدفالی کا شکا ر ہے جسکی زندہ مثال ماہ صفرکو منحوس سمجھنا ہے. ویڈیو مذکورمیں شیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے اسی نحوست سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے ضرور دیکھیں.
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/332143

آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماہ صفر اور موجودہ مسلمان.flvماہ صفر اور موجودہ مسلمان
110 MB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: ماہ صفر اور موجودہ مسلمان.flv
متعلقات

by islamhouse.com

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...