Wednesday, February 2, 2011

محفل میلاد چند قابل غور نکتے


محفل میلاد چند قابل غور نکتے
کتب مادہ کا بیان
    عنوان: محفل میلاد چند قابل غور نکتے
    زبان: اردو
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    مختصر بیان: قارئین کرام! یہ بات کسی پرمخفی نہیں کہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے امت کو یہ نصیحت کی تھی کہ کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامے رہنا اور دین کے نام پرایجاد کردہ خود ساختہ نئے امور سے بچتے رہنا-لیکن افسوس کی بات ہے کہ آپ کی اس قیمتی نصیحت کو پس پشت ڈال کربے شمار بدعتیں ایجاد کرلی گئیں’اور انکو جاہلوں اور نادانوں نے یا اسلام دشمنوں نے یا نفس پرستوں نے یا خواہشات کے بندوں نے یا پیٹ کے پجاریوں نے خوب خوب فروغ دیا اور پروان چڑھایا –صورت حال یہ ہوگئی کہ بدعت کو لوگ سنتت سمجھنے لگے اور حقیقی دین اجنبی بن گیا ’ "جشن میلاد" بھی انہیں بدعات میں سے ایک سنگین اور خطرناک بدعت ہے’ رسالہ مذکور میں اسی بدعت سے متعلق چند اہم نکات ذکر کئے گئے ہیں جن کا بغورمطالعہ کرکے ہم اورآپ اس بدعت کی حقیقت سے واقف ہوسکتے ہیں. نہایت ہی اہم تحریرہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
    اضافہ کی تاریخ: Jan 25,2011
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/333021
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
محفل میلاد چند قابل غور نکتے.pdfمحفل میلاد چند قابل غور نکتے
606.3 KB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: محفل میلاد چند قابل غور نکتے.pdf: محفل میلاد چند قابل غور نکتے.pdf

by islamhouse.com

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...