Monday, November 1, 2010

تاریخ خانہ کعبہ


تاریخ خانہ کعبہ
کتب مادہ کا بیان
    عنوان: تاریخ خانہ کعبہ
    زبان: اردو
    اضافہ کی تاریخ: Oct 30,2010
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
    مختصر بیان: تاریخ خانہ کعبہ:اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ نیز فضائل کعبہ کی بحث بھی شامل ہے تاکہ مقام مقدّس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غار کعبہ کے بارے میں بھی آ گیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے عمدہ کتاب ہے۔ ضرور مطالعہ کریں.
    پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/325903
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تاریخ خانہ کعبہ.pdfتاریخ خانہ کعبہ
4.2 MB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: تاریخ خانہ کعبہ.pdf: تاریخ خانہ کعبہ.pdf
متعلقات

by islamhouse.com

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...