Saturday, October 30, 2010

Best Every Islmic Website.


http://www.3dmekanlar.com/en/prophets-mosque-1.h...
Read more ...

Sunday, October 24, 2010

کلمئہ طیبہ مفہوم ,فضائل, ارکان وشروط , تقاضے اور منافی امور


کلمئہ طیبہ مفہوم ,فضائل, ارکان وشروط , تقاضے اور منافی امور مادہ کا بیان عنوان: کلمئہ طیبہ مفہوم ,فضائل, ارکان وشروط , تقاضے اور منافی امورزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 18,2010تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطانينظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: یہ "کلمہ توحید" یعنى مضبوط اور قابل اعتماد کڑا, کلمہ طیہ , کلمہ تقوى, شہادتِ حق اور دعوتِ حق " أشہد أن لا إلہ الإ اللہ وأشہد أن محمدا عبدہ ورسولہ" کے سلسلہ میں ایک مختصر رسالہ ہے , جسکا مطالعہ کرکے انسان...
Read more ...

Tuesday, October 19, 2010

صحيح طلاق


صحيح طلاق مادہ کا بیان عنوان: صحيح طلاقزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 16,2010لکچرار : جلال الدین قاسمینظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: طلاق کے سلسلہ میں لوگوں میں کا فی اختلاف پایا جاتاہے ویڈیو مذکور میں طلاق کے صحیح وشرعى طریقہ کو ذکر کرکے غلط وغیر شرعی طریقہ کی تردید کی گئی ہے. : عربيپہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/323901 آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )1. صحيح طلاق374.6 MB متعلقات...
Read more ...

قرآن اور سائنس


قرآن اور سائنس مادہ کا بیان عنوان: قرآن اور سائنسزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 16,2010لکچرار : جلال الدین قاسمینظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کلام الہی ہے جس میں قیامت تک ایجاد کی جانی والی اشیاء کے بارے میں پیشین گوئی موجود ہے ,نیز مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں بھی مختصر روشنی ڈالى گئی ہے جنکی خدمات سے آج اہل یوروپ مستفید ہورہے ہیں مگرہم مسلمان اپنے اسلاف اور انکی سائنسی...
Read more ...

Thursday, October 14, 2010

Hazrat Umer ( R.A)


دو نوجوان  سیدنا عمر  رضی اللہ عنہ  کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص  کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں یا عمر یہ ہے وہ شخص!سیدنا عمر  ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا ہے اس شخص نے؟یا امیر المؤمنین، اس نے ہمارے باپ کو قتل  کیا ہے۔کیا کہہ رہے ہو، اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے؟ سیدنا عمر پوچھتے ہیں۔سیدنا عمر اس شخص سے مخاطب ہو کر پوچھتے ہیں، کیا تو نے ان کے باپ کو قتل کیا ہے؟وہ شخص کہتا ہے : ہاں امیر المؤمنین،  مجھ سے قتل ہو گیا ہے انکا باپ۔کس طرح قتل کیا ہے؟ سیدنا عمر پوچھتے ہیں۔یا عمر، انکا باپ اپنے اونٹ سمیت میرے کھیت میں...
Read more ...

Tuesday, October 12, 2010

Misconceptions of Islam - Dr Zakir Naik


...
Read more ...

Thursday, October 7, 2010

جنت وجہنم کے نظارے (عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ)


جنت وجہنم کے نظارے (عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ) مادہ کا بیان عنوان: جنت وجہنم کے نظارے (عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ)زبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 05,2010تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطانينظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: عظیم کامیابی اور کھلے خسارہ کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے, جو جنت کی نعمتوں , جن سے سرفرازمند عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے اور جہنم کے عذاب , جس سے دوچارہونے والا...
Read more ...

تقوى کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں


تقوى کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں مادہ کا بیان عنوان: تقوى کا نور اور گناہوں کی تاریکیاںزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 05,2010تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطانينظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: " تقوى کے نور اور گنا ہوں کی تاریکیوں "کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے , جسمیں مصنف حفظہ اللہ نے تقوى کا نور, اسکا مفہوم, اسکی اہمیت, متقیوں کے اوصاف اور تقوى کے ثمرات کی وضاحت کی ہے, اسی طرح...
Read more ...

نور وظلمات کتاب وسنت کے آئینہ میں


نور وظلمات کتاب وسنت کے آئینہ میں مادہ کا بیان عنوان: نور وظلمات کتاب وسنت کے آئینہ میںزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 05,2010تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطانينظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: " کتاب وسنت میں نور وظلمات " کے بیان میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں مصنف حفظہ اللہ نے ان آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ کا ذکر کیا ہے جن میں نور وظلمات کا ذکر آیا ہے, اوران آیات کی تفسیر اور اسی طرح...
Read more ...
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...