http://www.mohaddis.com...
The word "Islam" literally stems from the root "s-l-m" and the words "silm" and "salamah" which mean peace, and which indicate the "submission" or 'surrender" of oneself to God Almighty, being obedient to His commands, embarking on a safe and secure path that leads to salvation, promising a sense of trust to everyone and everything, while also denoting the fact that the person surrendering will not inflict any harm on others, be it physical or verbal.
Saturday, November 27, 2010
Thursday, November 25, 2010
رد فتنہ انکار حدیث
فتنہ انکار حدیث کا وجود عہد تابعین سے شروع ہو کر موجودہ دور تک مختلف ناموں سے ظہور پذیر ہوتا رہا ہے-نام مختلف جبکہ کا ایک ہی رہا ہے اور وہ یہ تھا کہ کہ کسی طرح سے حدیث سے جان چھڑائی جائے اور شریعت کو مشکوک بنایا جائے او رپھر اس کے لیے الگ سے اپنے من گھڑت اصول وضع کردیے-اس رویے کا نام محدثین کرام نے انکار حدیث رکھا اور پھر قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی خوب خبر لی- اللہ تعالی محدثین کرام کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ان کی قبروں کو جنت کا باغیچہ بنائے جنہوں نے انتھک محنتوں سے فرمان نبوی کو زندہ رکھا-آمین زمرہ جات(کیٹگریز)...
Wednesday, November 17, 2010
Sunday, November 14, 2010
خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں
خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں مادہ کا بیان
عنوان: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میںزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Nov 11,2010تاليف : سعيد بن علي بن وهف قحطانينظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: یہ مختصر سی چند باتیں ہیں جسے مولف حفظہ اللہ نے اختصار کے ساتھ اس شخص کی فضیلت بیان کی ہے جسکے بال اسلام (کی حالت) میں سفید ہوجائیں, اور وہ حدیثیں ذکر کی ہیں جن میں (بالوں کی رنگائی...
Friday, November 12, 2010
شادى کی رات
شادى کی رات مادہ کا بیان
عنوان: شادى کی راتزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Jul 12,2010تاليف : عبدالہادی عبد الخالق مدنینظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: شادی انسانی زندگی میں بہت ہی اہمیت رکھتا ہے لیکن اکثر لوگ اسکے آداب وطریقے سے نابلد ہوتے ہیں زیر نظر کتاب میں شادی کی اہمیت اور سہاگ رات کے آداب وطریقے کے سلسلے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ معلومات پیش کی گئی ہیں.ضرور مطالعہ فرمائیں. : عربيپہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/315006...
Monday, November 8, 2010
Pakistan Flood 2010 Relief Work by Falah-e-Insaniat Foundation - Geo News
Hafiz Muhammad Saeed on Views on News
About Falah e Insaniat Foundation
Dunya TV Team Talk FIF Boat Inchage
Administrator of US Ad's Visit
FIF Relief Camp in Sukkur...
اچھا مسلمان کون؟
اچھا مسلمان کون؟ مادہ کا بیان
عنوان: اچھا مسلمان کون؟زبان: اردواضافہ کی تاریخ: Nov 06,2010نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں اچھے مسلما ن کے اوصاف سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. : عربيپہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/326699 آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )1. اچھا مسلمان کون؟391.5 MB متعلقات ...
ازواج مطہرات کی عظمت اورمحبت
ازواج مطہرات کی عظمت اورمحبت مادہ کا بیان
عنوان: ازواج مطہرات کی عظمت اورمحبتزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Nov 06,2010نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی بیویوں سے عظمت ومحبت کے اظہار کو ضروری قرار دیا گیا ہے اور اسے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے کمال محبت کا شرط بتایا گیا ہے. : عربيپہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/326701 آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )1. ازواج مطہرات کی عظمت...
حقیقی حاجی کون؟
حقیقی حاجی کون؟ مادہ کا بیان
عنوان: حقیقی حاجی کون؟زبان: اردواضافہ کی تاریخ: Nov 06,2010نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیمختصر بیان: زير نظر ویڈیو میں حج کے آداب , حج کی حقیقت, اور صحیح معنوں میں اللہ کے نزدیک حاجی کہلانے کا مستحق کون ہے وغیرہ سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. : عربيپہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/326707 متعلقات ...
Wednesday, November 3, 2010
Monday, November 1, 2010
رہنمائے حج اور عمرہ
رہنمائے حج اور عمرہ مادہ کا بیان
عنوان: رہنمائے حج اور عمرہزبان: اردواضافہ کی تاریخ: Oct 30,2010نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیآئٹم کے ساتھ منسلک : 1مختصر بیان: زیرنظر کتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ کے تمام مسائل بیان کردیئے گئے ہیں ہربات کا قرآن وسنت سے حوالہ بھی دیا گیا ہے بعض اہم مسائل سے متعلق علماء کے فتاوی بھی اس میں شامل ہیں اس کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تصاویر اور نقشوں کا بھی اہتمام کیا گیاہے جس سے عام قاری کو مسائل کے سمجھنے میں سہولت رہتی...
Subscribe to:
Posts (Atom)